کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'Maghfirat'.
-
Roza E Rasul(ﷺ) Pr Ja Kr Maghfirat Talab Krna
اس ٹاپک میں نے mzeeshanimtiaz میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
مجھے اس روایت کا سکین پیج چاہیے اور یہ بھی پتہ کرنا ہے کہ یہ روایت ضعیف ہے کہ نہیں ؟؟؟ رسول اللہ(ﷺ) کے پردہ فرمانے کے 3 دن بعد ایک صحابی کا قبر شریف پر آنا :- حضرت علی(رضی اللہ عنہ) نے فرمایا کہ :۔ جب حضور(ﷺ) کو دفن کر کے فارغ ہوۓ تو اس کے 3 دن بعد ایک گاؤں والا آیا اور قبر شریف کے پاس آکر گِر گیا اور رونے لگا اور سورۃ النساء کی یہ آیت (اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللّٰہ سے معافی چاہیں ا ور رسول ان کی شِفاعت فرمائے تو ضرور اللّٰہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں) تلاوت کرنے لگا اور عرض کرنے لگا یارسول اللہ(ﷺ) میں نے اپنی جان پر ظلم کیا آپ(ﷺ) میرے لیے مغفرت کی دعا کریں، اس وقت جو لوگ وہاں حاضر تھے ان کا بیان ہے اس کے جواب میں روضے اقدس کے اندر سے آواز آئی قدغفرلک یعنی مغفرت کر دی گئی تفسیر مدارک جلد1 ص262 تفسیر قرطبی جلد 3 ص172 بحرالمحیط جلد3 ص296 (یہ روایت تفسیر نعیمی اور تفسیر خزائن العرفان میں بھی ہے۔۔۔۔لیکن مجھے اوپر والے ریفررنسز کا سکین پیج چاہیے)