کامران خان نے بھی ہمت دکھائی اور پیمرا کی پابندی کے باوجود ممتاز قادریؒ کی نمازجنازہ کے حوالے سے پروگرام کیا
لیاقت باغ میں ایک اور بہت بڑا اجتماع؛ مگر نہایت نظم و ضبط کے ساتھ بہت پر امن اجتماع قائدین اہل سنت کی مدبرانہ قیادت کی وجہ سے لوگ پرامن تھے۔
https://www.youtube.com/watch?v=5uoloMfO4vM