آج 28 مئی 2013 دن 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائيں تاکہ مسلمان کعبہ شریف کی سمت کا سہی تعین کر سکیں۔
کیا کوئی ایسی روایت ہے جس کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے اوپر نہیں آ سکتا ہے؟ کیا جو معلومات اس پوسٹ میں دی گئی ہیں وہ سہی ہیں؟