السلام علیکم
ہمیں ایک مسئلہ کے متعلق معلوم کر نا چاہتا ہوں۔عام طور سے لوگ کہتے ہیں کہ جادو ہو تا ہےمگر اس کو کر نا حرامہے ۔۔
اوردلیلہی ۔ میں وہ نبی اکرم ﷺ کیی مثال دے تے ہیں۔جب کہ میرا عقیدہ ہے کہ آپ ﷺ پر جادو ہو ہی نہیں سکتا ہے
اور جس حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے وہ معتبر ہی نہیں ہے۔کیونکہ اگر آپ پر جادو ہو سکتا ہے تو پھر آپ پر جادو کر نے والہ۔زیادہ االلہ کا پیارہ بندہ ہوا۔ جو کو آپ پر بھی جادو کر سکتا ہے اور آپ ﷺ کو پریشان کر سکتا ہے۔جب کہ آپ ﷺ کے ایک اشارہ پر چاند دو ٹکٹرےہو
جاۓ ۔کیا اس ہستی پر کسی زلیل یہودی کا جادو چل سکتا ہے۔ اور جس آیت کو اس کی دلیل میں پیش کیا جا تا ہے۔اس مین تو کہیں یہ زکر نہیں ہین کہ آپ ﷺ پر جادو کیا گیا ہے تو یہ آیت نازل کی گئ ہے
۔امید ہے کہ اس سلسلہ میں میری مدد کریں گے
والسلام