کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'Ilyas Ghuman'.
-
? لفظِ "احد" پرالیاس گھمن نے اپنے ہی مولوی کو کافر بنا ڈال ? مکاری ، عیاری ، غداری ، فحاشی ، بے حیائی ، جھوٹ ، جہالت ، بے وقوفی کا مرکب دیوبندیت کہلاتا ہے جس کی ایک چھوٹی سے مثال آپ ملاحظہ کیجیے۔ ? دیوبندی مذہب کے مشہور و معروف پلے بوائے مولوی الیاس گھمن نے اپنی کتاب "فرقہ سیفیہ کا تحقیقی جائزہ" میں `نقلِ کفر کفر نہ باشد` کا عنوان قائم کر کے امام اہلِ سنت الشاہ امام احمد رضا خاں قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ پر کفر کا الزام دیتے اور بہتان باندھتے ہوئے فتاوی رضویہ شریف کی درج ذیل عبارت نقل کی : "حضور بے شک احد اور احمد ہیں" ? فرقہ سیفیہ کا تحقیقی جائزہ صفحہ 37 ? یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو "احد" کہنا الیاس گھمن کے نزدیک کفر ہے ؛ جبکہ خود دیوبندی مولویوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو احد لکھا ہے۔ ? امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف "القول البديع" کا ترجمہ دیوبندی مولوی معظم الحق نے کیا اور اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی نام "احد" کے معنی کو بصورتِ اردو "یکتا صفات والے" میں منتقل کیا۔ ? درود شریف کے فضائل و آداب صفحہ 47 ? الیاس گھمن کے فرقے سے تعلق رکھنے والے مولوی امداد اللہ انور نے اسماء نبویہ کے فضائل و برکات پر ایک کتاب لکھی اور اس کا ماخذ قرآن و حدیث قرار دیا۔ اس کتاب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اسمِ گرامی "الاحد" نقل کرتے ہوئے لکھتا ہے : "الاحد" ؛ یکتا {حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی شان اور نبوت پر بہت فضائل کے اعتبار کے سب سے منفرد تھے اس لئے آپ کا یہ نام بھی ہے} ? اسماء النبی الکریم صفحہ 132 اورصفحہ 63 ✒️ مولوی الیاس گھمن دیوخوانی کے فتوی سے مولوی معظم الحق دیوخوانی اور مولوی امداد اللہ انور دیوخوانی *"کافر"* قرار پائے بلکہ اس جاہل کا فتوی امام جلال الدین سیوطی اور امام سخاوی پر بھی لگا
-
Ismaili Wahabi Ilyas Ghuman ke Hussam ul Harmain per ke gae Jahilana tanqeedi Kitab "Hussam ul Harmain ka Jaiza" ka Jawab " Hussam ul Harmain aor Mukhalifeen" by Abu Ahmad Moulana Anas Raza Qadri. Online perhain: http://www.scribd.com/doc/280895672/Husam-Ul-Harmain-Aur-Mukhalifeen-by-Abu-Ahmad-Muhammad-Ans-Raza-Qadri-22