Hazrat Umer e Faooq(رضی اللہ عنہ) ne dusri ijazat kis se mangne ki wasiyat ki thi ???
1) NABI PAK (ﷺ) se
ya phir
2) Hazrat Aysha Sadiqqa(رضی اللہ عنہما) se
hadees ye ha :-
aik badmazhab ne iss k mutaliq ye jawab diya ha :-
جناب۔ آقاﷺ سے اگر پوچھا جا رہا ہے تو پھر صیغہ عربی کا مذکر ہونا چاہیئے تھا۔ جبکہ یہاں صیغہ مونث کا استعمال ہوا ہے "فان اذنت" پس اگر وہ اجازت دیں یعنی حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا۔ اور اگر آقاﷺ سے پوچھا جارہا ہوتا تو یہ اس طرح ہوتا "فان اذن" اگر آقا اجازت دیں۔
تصویر کا لنک بھیجا ہے اس میں دیکھو کون سا لفظ استعمال ہوا ہے۔
اگر دوسری دفعہ آقا سے اجازت لی جا رہی تھی تو پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مونث کا صیغہ کیوں استعمال کیا حدیث کے اندر؟ آقا کیا نعوذ باللہ وفات کے بعد مونث ہو گئے تھے؟ یا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو عربی بھی نہیں آتی تھی اتنی؟ آپ یہ جواب دو میں بریلویت قبول کرلوں گا آج۔
iss ka jitni jaldi ho sakei jawab dei