Wahabi aietraz Hazir hay
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ
زیر نظر فتوی بریلوی مفتی جامعہ فیضیہ رضویہ احمد پور شرقیہ کچہری روڑ بہاول پور کی طرف سے جاری شدہ ہے اس فتوی میں کہا گیا ہے کہ آئمہ حرمین اور مسجد نبوی کے امام قطعی طور پر کافر ہیں اور ان کے کفر میں بھی شک کرنے والے کافر ہیں اور ن کے پیچھے کسی بھی سنی بریلوی کی نماز نہیں ہوتی ،اور جو ان کی اقتدا ء میں نماز ادا کرتے ہیں ان کا نکاح باطل ہو جاتا ہے اور فقیر نے کبھی ان کے پیچھے نماز ادا نہیں کی ہے اور نجدی وہابیوں کی حکومت کی تباہی تک کسی بھی سنی بریلوی پر حج فرض نہیں اور نہ اداء حج ،جیسا کہ اعلی حضرت بر یلو ی نے اپنی کتاب تنویر الحج میں فتوی دیا ہے جب تک نجدی حکومت میں ہیں اس وقت تک حج فرض نہیں ہے
دیکھیں زرا غور سے اس فتوی کو ، اور ان لاکھوں بریلویوں کے بارے میں بھی سوچیں جو بیچارے ہر سال حج ادا کرتے ہیں ، اعلی حضرت کے نزدیک تو ان کا حج ادا نہیں ہوتا ، اور نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے تو کیا یہ لوگ لاکھوں روپے لگا کر جانے والے اپنے نکاح باطل کرنے جاتے ہیں اک لمحہ فکریہ
Is ka rud ya jawab inyata fermadien