السلام علیکم
حضور مفسراعظم پاکستان کی مایہ ناز تصنیف فرشتے ہی فرشتے
ایک ایسی تصنیف جس میں آپ کو علم ہوگا فرشتوں کے بارے میں سب معلومات حاصل ہوگی
فرشتوں کی کثرت کا بیان
فرشتوں کی اقسام کا بیان
فرشتوں کے کمالات کا بیان
فرشتوں کے تصرفات کا بیان
طویل قد فرشتہ
ملک الموت کا بیان
انبیاء اور فرشتوں میں افضل کون؟
اولیاء اور فرشتوں میں افضل کون ؟
فرشتے کھاتے پیتے نہیں
فرشتے سوتے نہیں
فرشتوں کی دعا
فرشتوں کی خوشبو
ساتوں آسمان کے فرشتوں کی ڈیوٹیاں اور صورتیں
فرشتوں کی نماز تہجد
کعبہ کا طواف کرنے والے فرشتے
ولی اللہ کا نگران فرشتہ
اور اس کے علاوہ بہت کچھ ایک ایسی معلومات جس سے آپ حیرت کریں گے کہ فرشتوں کے متعلق کیا کیا باتیں ہوتی ہیں اور سب باتیں قرآن و حدیث و اقوال اولیاء اللہ کے ساتھ اور وہ بھی تخریج کے ساتھ ۔ آج ہی طلب کریں
اس کتاب کی قیمت ہے چارسو روپے مگر 50فیصد رعایت کے ساتھ حاصل کریں
صرف 200 روپے میں۔
جزاک اللہ
کتاب حاصل کریں ای میل کرکے
[email protected]