کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'Control Computer by Nose&Eyes'.
-
Install Nouse Technology (Instead Of Older Mouse) [ناؤس۔۔۔جدید ٹیکنالوجی]
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
السلام علیکم Speech Recognition System کے ذریعے آپ اپنی آواز کی مدد سے تقریباََ سارا کا سارا کمپیوٹر (Computer) کنٹرول کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی اِسکی مدد سے لکھنا (Typing) بہت آسان ہو گیا ہے ۔ لیکن اب اِس سے بھی زیادہ کارآمد چیز آ چکی ہے یعنی Nouse Technology . یہ خاص طور پر اُن حضرات کیلئے فائدہ مند ہے جو کسی بھی وجہ سے ماؤس (Computer Mouse) استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں (مثال کے طور پر وہ اگر Carpal Tunnel Syndrome میں مبتلا ہوں یا کوئی جِسمانی معذوری تکلیف کا باعث ہو) ۔ اِس ناؤس (Nouse Technology) کی مدد سے آپ اپنے ناک (Nose) سے کمپیوٹر (Computer) کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اِس کا مُختصر طریقہ کار یہ ہے:۔ ۔۔۔۔۔ یہ سب سے پہلے آپ کے چہرے کے درمیانی حصے کی کچھ تصاویر بناتا ہے تاکہ چلانے والے (User) کی شناخت باآسانی ہو سکے اور پروگرام (Programme) کو صحیح طرح کام کرنے میں کوئی رُکاوٹ نہ آئے ۔۔۔۔۔ دائیں کلک (Right Click) کرنے کیلئے اپنی دائیں آنکھ (Right Eye)کو جھپکانا پڑے گا اور اِسی طرح بائیں کلک (Left Click) کرنے کیلئے بائیں آنکھ (Left Eye) کو۔ ۔۔۔۔۔ کَرسَر (Cursor) کو حرکت دینے کیلئے اپنے ناک کو اُسی سَمت (Same Direction) میں لیجائیں (یعنی اُسی سَمت میں چہرے کو حرکت میں لائیں) Nouse Technology پروگرام کو اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ (Download) کیا جا سکتا ہے :۔ Nouse Installer 2.1 (Trial Version)----16.8 MB (اس پیج (webpage) پر پہلے آپکو اَپنے متعلق کچھ معلومات (Information) دینی ہوں گی ، پھر اُسی باکس (Box) کے نیچے دیئے ہوئے بٹن (Button) پر کلک (Click) کر کے آپ باآسانی اِسے ڈاؤن لوڈ (Download) کر سکتے ہیں)۔ اِس پروگرام کے چلنے کیلئے یہ اہم ضروریات (Requirements) ہیں :۔ ... 2 GHz Central Processing Unit (CPU), Multi-processor computer recommended ... 2 GB of Random Access Memory (RAM) ... a Universal Serial Device (USB) for a webcam (not provided) or built in webcam