کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'Books'.
-
دعوت اسلامی کی پیشکش فیضان رمضان ایک معلوماتی کتاب ہے جس میں آپ رمضان سے متعلق مفید معلومات پڑھ کر اپنے علم میں اضافہ کرسکتے ہیں. اس کتاب میں آپ درج ذیل عنوان سے متعلق معلومات جان سکے گے؛ فضائلِ رَمَضان شریف دُرُود شریف کی فضیلت مہینوں کے نام کی وجہ رَمضانُ المبارَک کے چار نام رَمضان میں ذکر کی فضیلت عذاب سے چھٹکارے کے اسباب قیامت تک کے روزوں کا ثواب روزے کا مقصد .نیچے کتاب کی تصویر پر کلک کرکے اس کتاب کو ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں. ان کے علاوہ بھی اور بہت سے عنوان پر معلومات اس کتاب میں دستیاب ہے
-
السلام علیکم بھائیو ابو ریحان البیرونی کی کتاب اَلقانونُ المسعُودی جو انہوں نے علم نجوم پر لکھی۔ http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_1.pdf http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_2.pdf http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_3.pdf
-
Fatawa Hadeesia - Imam Ibn Hajar Al Makki Urdu Chaiye
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
Salam Bhaio. Fatawa Hadeesia Jo kay Imam Ibn Hajar al Makki ki kitaab hay agar urdu may hay tou day dain.Please. Or Tarjuma mautabar ho. -
سنی رسائل پر کتب اپلوڈ کرنے کا طریقہ کار، تصاویر کی شکل میں۔
اس ٹاپک میں نے خاکسار میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
کوشش کی ہے کہ اس میں سب کحپھ دیکھا سکوں، اگر پھر بھی کحپھ رہ گیا ہو تو ضرور پوحپھ لیں یا مطلع فرمائيں۔ جزاک اللہ۔ سب سے پہلے تو آپ کے پاس سنی رسائل پر کتاب اپلوڈ کرنے کے لیے دو فائلیں ہوئی ضروری ہیں۔ 1- پی ڈی ایف فائل(کتاب) 2- کتاب کا عنوان والا صفہ(ٹائٹل پیج) STEP # 1: سب سے پہلے ایڈ نیو پر کلک کریں --------------------------------------------------------------------------- STEP # 2: جو کتاب آپ نے اپلوڈ کرنی ہے جو کہ پی ڈی ایف کی صورت میں ہو گی اسے منتخب کریں سلیکٹ فائل پر کلک کر کے۔ فائل کا سائز 7 ایم بی سے زیادہ نہ ہو۔ ------------------------------------------------------------------------------ STEP # 3: جو فائل آپ نے منتخب کی تھی اگر وہ سہی طرح سے اپلوڈ ہو گئی ہے تو وہ آپ کو اس طرح نظر آ جاۓ گی جیسا کہ دیکھائی دے رہی ہے۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 4: پھر جو فائل اپلوڈ کی ہے اس کے سامنے ایڈٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 5: فائل یو ار ایل کے ڈبے میں سے پتے کو کاپی کر لیں --------------------------------------------------------------------------- STEP # 6: پھر اب پوسٹ کے ایڈ نیو پر کلک کریں۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 7: ایڈ میڈیا پر کلک کریں۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 8: یہاں پر عنوان والا صفہ جو کہ تصویر کی شکل میں ہو گا اسے منتخب کریں۔ جے پگ یا پی ایں جی کی صورت میں ہو گا۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 9: --------------------------------------------------------------------------- STEP # 10: --------------------------------------------------------------------------- STEP # 11: --------------------------------------------------------------------------- STEP # 12: جو پتہ آپ نے اوپر کاپی کیا تھا وہ ادھر پیسٹ کردیں۔ ٹھر پوسٹ ان ٹو پر کلک کر دیں۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 13: --------------------------------------------------------------------------- STEP # 14: --------------------------------------------------------------------------- آخر میں پبلس کے بٹن پر کلک کر دیں۔ -
تصدیق اصل ایمان ھے، رب کے کلمات اور اس کی کتابوں کی تصدیق۔۔۔۔
اس ٹاپک میں نے خاکسار میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت