اسلام میں شادی سے قبل مرد اور عورت کے تعلقات (جیسا کہ آج کل عام رواج ہے) جائز نہیں ۔ آج جدید سائنس بھی یہی نقطۂ نظر رکھتی ہے۔ اِس سے با عمل مسلمانوں کے ایمان و اعمال تو مزید پختہ ہوں گے ہی اور ساتھ ہی مغرب زدہ جدید طبقے کو بھی سبق لینا چاہئے کہ فحاشی و عریانی کے بڑھتے ہوئے سمندر میں اپنی اولادوں...