Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'Ala Hazrat pr Aetraz'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. السلام علیکم الحمدللہ mei bhi sunni hu Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) pr koi aetraz ni kr raha lekin muje Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) k 1 fatwe ki samaj ni lag rahi 1 hadees ha :- aur Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ka 1 fatwa ye ha :- سوال: بہتر اور آسان طریقہ سلام اور اس کے جواب کا کیا ہے کس قدر الفاظ کہنا چاہئے؟ الجواب: کم از کم السلام علیکم اوراس سے بہتر ورحمۃ اللہ ملانا اور سب سے بہتر وبرکاتہ شامل کرنا اور اس پر زیادت نہیں۔ پھرسلام کرنے والے نے جتنے الفاظ میں سلام کیا ہے جواب میں اتنے کا اعادہ تو "ضرور" ہے اور "افضل" یہ ہے کہ جواب میں زیادہ کہے۔ اس نے "السلام علیکم" کہا تویہ "وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ" کہے۔ اورا گر اس نے "السلام علیکم ورحمۃ اللہ" کہا تو یہ "وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" کہے اوراگر اس نے "وبرکاتہ" تک کہا تویہ بھی اتنا ہی کہے کہ اس سے زیادت نہیں۔ (فتاویٰ رضویہ ، جلد 22) ab masla ye ha k Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ne kaha ha k ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada na kaha jaye jab'k oper dikhayee gayee hadees mein 1 shaks ne ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada ومغفرۃ kaha os ko 40 nekiyo ki basharat di gayee ha..... tw phir Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ne ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada kahne se kyu mana kiya ha ???
×
×
  • Create New...