*کفار نے کہا انبیاء کو کہ تم صرف ہمارے جیسے بشر ہو*
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم.
اعتراض :
مفتی احمد یار خان نعیمی نے اپنی تفسیر میں کہا کہ: انبیاء کو بشر کہنے والے کافر ہی تھے
اب جو انبیاء کو بشر کہے وہ م...