اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔
اسلامی محفل یا کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کریں تو ساتھ مختلف ایڈز کھل جاتے ہیں ۔جو کہ بہت پریشانی کا بحث بنتے ہیں ۔میں کومرٹ بلڈ استعمال کر رہا ہوں لہذا کوئی ایسا سافٹ ویر بتا دیجیے کہ ان ایڈز کو بلوک کیا جا سکے ۔
I need ads blocker for cometBird.