کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'وہابی کا جوتا وہابی کے سر'.
-
وھابیوں کی دوغلی پالیسی اور وھابیوں کا ڈنڈا اپنے ہی سر پر جب اپنے اکابر (مثلا خلیل انبیٹھوی) پر اعتراض ہوا کہ وھابی تو منکرین ذکر ولادت رسول ہیں! تو اپنا خبث باطن چھپاتے ہوئے یہ حربہ اپنایا کہ جی وھابی تو اس کے منکر نہیں ہیں تاکہ سادہ لوح لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر انکا ایمان برباد کر سکیں اور ساتھ ہی ساتھ حسام الحرمین کی صحت پر سوالیہ نشان لگا دیں مگر بحمداللہ اور بفضل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مرتدین نجدیہ کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہو سکا ۔۔ ہمارے ہاں کیا بلکہ اکثر بلاد میں محافل میلاد شرعی طور پر خرابیوں سے پاک ہوتی ہیں ، مسلمانوں میں اسے بنظر عزت و تکریم دیکھا جاتا ہے ، اسکی برکات سے ایمان تازہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی عمل کا جذبہ بھی ابھرتا ہے ، غرض ہر لحاظ سے ایسی محافل کا سراسر فائدہ ہی فائدہ ہے اور بالفرض اگر کوئی ناجائز امر کسی محفل میلاد میں پایا جائے تو محفل کو روکنا کہاں کا انصاف ہے بلکہ عین مصلحت یہی ہے کہ اس غیر شرعی کام کو روکا جائے اور یہ محافل کوئی آجکل سے تو شروع نہیں ہوئی ہیں بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ سوائے ابلیس کے جہاں میں تمام مسلمانوں نے اپنے اپنے انداز میں ایسی محافل منعقد کی ہیں حتی کہ عین نماز میں! مثلا امام جب قرات میں ایسی آیات پڑھے جن میں ذکر آمد رسول ہو تو امام اور مقتدیوں کا میلاد کرنا ہی تو ہوا مثل فارس زلزلےہوں نجد میں ذکر آیات ولادت کیجئے نجدیوں نے اپنی خباثت پھر بھی دکھا دی کہ اکثر محافل میں خلاف شرع امور کا وجود لازمی قرار دیا مگر آگے چل کر انکا یہ حربہ بھی ناکام ہوا کیونکہ خود انہوں نے تسلیم کیا کہ ناجائز الحاقات والی محفل کو بھی مطلقا نہیں روکیں گے بلکہ ان ناجائز الحاقات کی روک تھام کریں گے اور نفس ذکر ولادت رسول پھر بھی مستحسن ہی مانا ہے حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولی کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے