Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'وہابی بدعتی'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. ۔(اپنے دعوی کے اثبات پر ایک سادہ سی مِثال)۔ نجدی دیوبندی ٹولے کے ہاں (اپنے سگے بھائی نجدی اہلحدیث ٹولے کی طرح) انبیاء کرام علیھم السلام و اولیائے عظام علیھم الرحمہ کو دور سے پکارنا اس نیت کے ساتھ کہ ’’وہ بعطائے الٰہی سن لیتے ہیں‘‘ صریح شرک ہے۔ اگرچہ ان کے اس نظریے پر ثبوت پیش کرنے کی حاجت نہیں ہے لیکن تسلی کی خاطر یہ چند حوالے دیئے جا رہے ہیں:۔ ۔(تقویۃ الایمان سے ثبوت)۔ ۔(’’مسائل شرک و بدعت‘‘ سے ثبوت)۔ ۔(’’رضا خانی مذہب‘‘ کے مصنف تو توبہ کر چکے مگر نجدی اب بھی اپنی ضلالت پر اڑے ہوئے ہیں جیسے مذکورہ کتاب پر انکی تقریظات سے ظاہر ہے)۔ تو ثابت یہ ہوا کہ مقربینِ رب ذوالجلال کو دور سے پکارنا اُن کو بعطائے الہی خبر ہوجانے کے عقیدے سے نجدیوں کے ہاں قطعا شرک ہے اور ایسا کرنے والا مشرک ۔ اب دارالافتاء دارالعلوم دیوبند کا حال دیکھیں کہ اس نے بریلویوں کے مسلمان ہونے کا ہی فتوی دیا ہے (حالانکہ سُنیوں (جن کو نجدی لوگ بریلوی کہتے ہیں) کا ندائے غیر اللہ کا قائل و فاعل ہونا اُسی نیت سے جس سے نجدیوں کے ہاں شرک صراحت سے ثابت ہوتا ہے ، بھی نجدیوں کو معلوم ہے جیسا کہ انکی محولہ کتب سے ظاہر ہے اور ویسے بھی یہ بات مُخفی نہیں ہے)۔ ۔۔(اگر امیج کا سائز زیادہ کرنا ہو تو زوم کا آپشن استعمال کریں جس کیلئے ونڈو میں ایک طریقہ ان دو بٹنز کو دبانا ہے۔ Ctrl and +)۔۔ تو معلوم ہوا کہ دیوبندیوں کا مرکز خالص شرک کو عین اسلام قرار دیتا ہے اور صریح مشرک ان کے ہاں بدستور مسلمان رہتے ہیں!!۔ ۔(کیونکہ جس چیز کو یہ صریح شرک قرار دیتے ہیں ، اسی کے عامل کو مُسلمان بھی مانتے ہیں)۔
×
×
  • Create New...