السلام علیکم
گزارش ہے کہ ہمارے مسجد کہ امام جو مصر سے ہے وہ ہمیں نماز تراویح 8 پڑھاتے ہے اور انکا کھنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی 11 رکعت سے زیادہ نماز نہیں پڑھی ہے نا رمضان میں نا غیر رمضان میں،اور وہ وتر دو رکعت پہر ایک رکعت پڑھاتے ہے ،اس پر بھی انھوں نے کھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازیں ہمیشہ مثنا مثنا ثم فرادہ یعنی دو دو رکعت پہر ایک رکعت پڑھی ہے نفلی نماز کہ متعلق ،
میری گزارش ہے مجھے وہ تمام آحادیث جو تراویح کہ متعلق ہے جس میں 20 رکعتیں ہیں اور عربی متن میں پیش کی جائے اور وتر کہ متعلق بھی وضاحت کریں
جزاکم اللہ