والدین زوجین اور اساتذہ کے حقوق
( *امام اہلسنت سیدی اعلٰیحضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ* )
باپ کی توہین کرنے والے کا شرعی حکم۔ سوتیلی ماں کی تعظیم و حرمت۔ ماں باپ میں سے زیادہ حق کس کا ہے۔ ماں کے حقوق کے بارے میں احادیث۔والدین کے نافرمان کی امامت کا شرعی حکم۔ شاگرد اور استاد کے حقوق کا بیان۔ حسد کی مذمت اور حاسد کی سزا۔ علم دین کی توہین کرنا کیسا؟۔
والدین زوجین اور اساتذہ کے حقوق .pdf