والدین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ایمان پر نہ تھے، اس پر وہا بی غیر مقلدین کی کتا بوں کے حوالہ جات درکار ہیں۔ مہربانی ہو گی۔ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ کتاب " عیون زمزم " مصنفہ عنایت اللہ اثری میں اس کا حوالہ ملے گا۔
اس کے علاوہ بھی جو مستند حوالہ جات جن بھائیوں کے پاس ہیں براہ کرم عطا کر کے شکرہ کا موقع دیں۔