سَیِّدُنا آدم صَفِی اللہ علٰی نبیّنا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلام اور سیِّدَتُنا حضرت حوَّا رضی اللہ عنھا کے نکاحِ مبارک کا مہر کیا قرار پایا تھا؟
گواہان کون تھے؟
سَیِّدُنا آدم صَفِی اللہ علٰی نبیّنا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلام نے درود پاک کونسا پڑھا تھا؟