امام ابو داؤد رحمہ اللہ کا "السنن" میں سکوت
امام ابو داؤد سجستانی م275ھ رحمہ اللہ اپنی کتاب میں جن احادیث پر سکوت اختیار کرتے ہیں انکے بارے میں خود امام ابو داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
ما لم اذكر في شيئا فهو صالح وبعضها اصح من بعض
جس حدیث کے متعلق میں نے سکوت اختیار کیا وہ حدی...