میں کسی پیر کامل کا مرید بننا چاہتا ہوں
اگر دعوت اسلامی کے امیر صاحب سے بیت ہون جاوں تو پھر کیا ہی بات ہے۔
مگر مجبوری یہ کہ ایک تو کراچی جا نہیں سکتا اور دوسرا میری کیا اوقات کہ بالمشافہ ملاقات کا شرف حاصل ہو۔
کوئ بھائ مجھے طریقہ بتانا پسند کرے گا کہ ادھر سے ہی بیت ہو جاوں کیونکہ یہ بھی تو جائز ہے میرے خیال میں۔
مہربانی کریں۔