وہابی قوم نے اپنے محدث فورم پر یہ اعتراض کیا ہے کہ مافوق الاسباب دعا تو عبادت ہوتی ہے، مشرکین یہی مافوق الاسباب دعا کرتے تھے تو یہ انکی عبادت تھی۔۔ اسی لیے مفسرین نے تدعون کا معنی تعبدون کیا ہے۔۔ اسکا شافی جواب چاہیے:۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لفظ تدعون کا ترجمہ مفسرین نے یعبدون سے کیا ۔
یہی ترجمہ میں نے آپ کو پیش کیا تھا، اور وہ بھی احمد رضا خان بریلوی کا!۔
یہی تو ہم آپ کو سمجھا رہے ہیں کہ ما فوق الاسباب دعا عبادت ہے! اسی لئے یہاں مفسرین و مترجمین نے اس کا ترجمہ عبادت ہی کیا ہے!
یہ بات پہلے ہی بتا دی تھی، کہ یہاں تدعون بمعنی تعبدون ہی ہے، کیونکہ یہاں ما فوق الاسباب پکار کا ذکر ہے