کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'لاجواب سوالات'.
-
دیوبند وہابیوں سے لاجواب سوالات - پہلی قسط
اس ٹاپک میں نے محمد حسن عطاری میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
تیری دوزخ سے تو کچھ چھینا نہیں خلد میں پہچا رضا پھر تجھ کو کیا ⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜ سؤال نمبر 01 ~~~~~~~ 👹 مولوی خلیل احمد انبیٹھوی نے براھین قاطعہ مطبوعہ کتب خانہ امدادیہ دیوبند کے صفحہ 55، + 56 پر لکھا کہ شیطان لعین کو ایک خاص علم کی وسعت دی گئی جو {سرکارﷺ} کو نہیں دی گئی اور اس پر تبصرہ کرتے ہوئے مولوی حسین احمد مدنی نےالشھاب الثاقب مطبوعہ مکتبہ رحیمیہ دیوبند کے صفحہ 124،+ 125 پر لکھا کہ شیطان کی یہ وسعت علم عطائی ہے ذاتی نہیں 👺اور مولوی اسماعیل تیری دوزخ سے تو کچھ چھینا نہیں خلد میں پہچا رضا پھر تجھ کو کیا ⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜ سؤال نمبر 01 ~~~~~~~ 👹 مولوی خلیل احمد انبیٹھوی نے 📚 براھین قاطعہ۔۔۔🖨 مطبوعہ کتب خانہ امدادیہ دیوبند کے۔۔۔📖 صفحہ 55، + 56 پر لکھا 👹 کہ شیطان لعین کو ایک خاص علم کی وسعت دی گئی جو {سرکارﷺ} کو نہیں دی گئی اور اس پر تبصرہ کرتے ہوئے 💀مولوی حسین احمد مدنی نے 📚الشھاب الثاقب۔۔۔🖨 مطبوعہ مکتبہ رحیمیہ دیوبند کے۔۔۔📖 صفحہ 124،+ 125 پر لکھا 👹کہ شیطان کی یہ وسعت علم عطائی ہے ذاتی نہیں 👺اور مولوی اسماعیل دہلوی 📚تفویة الایمان مطبوعہ مکتبہ تھانوی دیوبند کے صفحہ 18 پر لکھ چکا کہ بلاشبہ اس عقیدے سے انسان مشرک ہو جاتا ہے گو یہ عقیدہ کسی [بڑے سے بڑے انسان] سے رکھے یا {مقرب سے مقرب فرشتے} سے اگرچہ ان کا یہ علم ذاتی سمجھا جائے یا خدا کا عطاء کیا ہوا ہر صورت میں شرکیہ عقیدہ ہے 🕹تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ مولوی خلیل احمد انبیٹھوی شیطان کے لیے علم عطائی مان کر بقول مولوی اسماعیل دہلوی مشرک ٹھہرا 📢اور مشرک کو اپنا پیشوا یا مسلمان ماننے والا کیساہے؟ جواب دو---وھابیو---جواب دو۔۔۔۔📚تفویة الایمان۔۔۔🖨 مطبوعہ مکتبہ تھانوی دیوبند کے۔۔۔📖 صفحہ 18 پر لکھ چکا کہ بلاشبہ اس عقیدے سے انسان مشرک ہو جاتا ہے گو یہ عقیدہ کسی [بڑے سے بڑے انسان] سے رکھے یا {مقرب سے مقرب فرشتے} سے اگرچہ ان کا یہ علم ذاتی سمجھا جائے یا خدا کا عطاء کیا ہوا ہر صورت میں شرکیہ عقیدہ ہے 🕹تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ مولوی خلیل احمد انبیٹھوی شیطان کے لیے علم عطائی مان کر بقول مولوی اسماعیل دہلوی مشرک ٹھہرے 📢اور مشرک کو اپنا پیشوا یا مسلمان ماننے والا کیساہے؟ جواب دو---وھابیو---جواب دو۔۔۔۔