کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'قسط وار دھماکہ'.
-
اکابر وہابیہ و دیابنہ اپنے اصول و فتاوی کی روشنی میں کافر
اس ٹاپک میں نے محمد حسن عطاری میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
گنگوہی کے مطابق تھانوی مشرک ہے گنگوہی کہتا ہے کہ جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب ہونے کا معتقد ہے سادات حنفی کے نزدیک مشرک وکافر ھے فتاوی رشیدیہ ایمان وکفر کے مسائا ص 228 مزید کہتا ہیںکہ علم غیب خاصہ حق تعالی کا ہے اس لفظ کو کسی تاویل سے دوسرےپر اطلاق کرنا ایہام شرک سے خالی نہیں فتاوی رشیدیہ 229 لفظ؛خاصہ؛کی تعریف بھی خود دیوبندی کی زبانی ملاحظہ کریں خالد محمود دیوبندی لکھتا ہیکہ خاصہ وہ صفت ہیکہ حو کسی ایک فرد یانوع ہی میں پای جاے اور کسی میں موجود نہ ہو مطالعہ بریلویت حلد1 ص 335 تو اب واضح ہواکہ دیوبندیوں کے نزدیک علم غیب خاصہ حق تعالی کا ہے کسی اور کا ہرگز نہیں ہوسکتا اور اس لفظ علم غیب کو کسی تاویل یعنی عطای باذن اللہ دوسروں پراطلاق کرنا ایہام شرک سے خالی نہیں معاذ اللہ لیکن اسکے برعکس تھانوی نے حفظ الایمان میں بچوں پاگلوں اور جانوروں تک کے لئے علم غیب کا اقرار کیا ھے ملاحظہ ہو ایسا علم غیب توزیدوعمروبلکہ ہرصبی و مجنون بلکہ حمیع حیوانات وبہائم کے لئے بھی حاصل ہے حفظ الایمان نیز مرتضی خسن چاند پوری اپنی کتاب میں اس عبارت کا دفاع کرتے ہوے لکھتا ہیکہ اس امر کو تسلیم کر لیاگیا ہیکہ حضور کو علم غیب باعطاےالہی حاصل ہے تو ضیح البیان علی حفظ الایمان ص 5 ----------- گنگوہی کے مطابق جو شخص علم غیب ہونے کا معتقد ہے وہ سدات حنفی کے نزدیک قطعا مشرک وکافر ھے اب آپ ہی فیصلہ کریں تھانوی اور دربھنگی عطای علم غیب مان کر کافر و مشرک ہوا یا نہیں؟ ------------------- سلسلہ جاری