Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'قبر روح برزخ شہید امداد'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. تَعجُّب ہے کہ سیدُنا اِمام حافِظ جلالُ الدّین سیوطی شافعی رضی اللہ عنہ اتنے متبحر عالم اور فقیہہ ہونے کے باوجود قرآن و سنت کا وہ مطلب نہیں سمجھے جس سے وہابی نجدی فوت شدہ بندگانِ خدا سے متعلق ان امور و احکام کو شرکِ اکبر تک قرار دیتے ہیں!۔ معلوم ہوا کہ بدعتی دراصل وہابی نجدی ہی ہیں اور انکے عقائد و نظریات کا ماخَذ قرآن و سنت ہرگز نہیں ہیں!۔ اور یہ بھی نہایت حیرت کی بات ہے کہ اگر یہی نظریات و عقائد مظلوم سُنیوں کے ہوں تو نَجْدی وہابی انہیں بدعتی، گمراہ، مشرک، قبر پرست، قبوری اور بھی بہت کچھ کہیں مگر بالکل انہی عقائد و نظریات کے حامل ہونے کے باوجود سیِّدنا امام جلال الدین سیوطی رضی اللہ عنہ وہابیہ کے ہاں بدستور ’’جَلالُ المِلۃ و الدِّین‘‘ قرار پائیں!!۔ معلوم ہوا کہ نجدیوں کا سَلف سے مَحبت کا دعویٰ محض ڈھونگ ہے اور وہابیہ کا مذہب بہت بلکہ کچھ زیادہ ہی ’’لچکدار‘‘ ہے جو ایک ہی عقیدہ کو شرک بھی مانتا ہے اور عین اسلام بھی!!۔ اور ایک اہم بات یہ بھی سامنے آئی کہ ایسے نظریات و عقائد کی ’’پیدائش‘‘ بریلی شریف سے ہرگز نہیں ہوئی جیسا کہ نجدیوں خَذَ لَھُم اللہ تَعَالیٰ کا دعوی ہے۔ معلوم یہ ہوا کہ سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ اور دیگر سُنیوں سے وہابیہ کی عَداوت کی وجہ اس سے بالکل ہٹ کر ہے جو یہ بیان کرتے پھرتے ہیں!!۔
×
×
  • Create New...