Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'فلاحی ریاست'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. پاکستان کو فلاحی ریاست بنا کر دم لینگے، سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری صاحب لاہور … سنی تحریک نے آزاد پاکستان کانفرنس کے ذریعے اپنی سیاسی جدوجہد کا باقاعدہ آغاز کردیا، ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ ہم آج نئی سیاسی جدوجہد کا آغاز کرتے ہیں، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنا کر ہی دم لیں گے۔ لاہور میں سنی تحریک کے آزاد پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے قوم کو مقروض کردیا ہے ، ملکی سیاسی جماعتیں موروثی جماعتیں بن چکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم آج نئی سیاسی جد وجہد کا آغاز کرتے ہیں ، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بناکر ہی دم لیں گے۔ ثروت اعجاز قادری نے مینار پاکستان کے سائے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گندی سیاست کو بدلنے کیلئے مذہبی اور سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا چاہئے، دہشت گرد سیاسی جماعتوں میں چھپے ہوئے ہیں، ملکی یکجہتی کو تار تار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے ہر پاکستانی بچہ 71 ہزار روپے کا مقروض ہے، پاکستان لوٹ کھسوٹ کیلئے نہیں بنا تھا۔
×
×
  • Create New...