کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'عام تعطیل'.
-
یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ منانا اور اس دن عام تعطیل کرنا بدعت کیوں نہیں ؟
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ہمارے نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا، کل بدعۃ ضلالۃ یعنی ہر بدعت گمراہی ہے (ابو داؤد) اور بدعت ہر وہ کام ہے جو ہمارے رسول اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے بعد پیدا ہوا اور آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا “کہ میری اور میرے خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑ لو (ترمذی۔ ابو داؤد) ان دونوں احادیث کی روشنی میں یوم صدیق اکبر منانا، گمراہی اور رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی معلوم ہوتا ہے کیونکہ یہ نہ تو سرکار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں تھی اور نہ ہی صحابہء کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کی سنت ہے ؟ ہے کوئی دیوبندی وھابی (نجدی) تبلیغی جماعت والا جو اپنے اس عمل کو قرآن و حدیث سے ثابت کر سکے؟ صرف اس سوال کا جواب دیں سوال پر سوال نہ کریں.- 7 replies
-
- 2
-
- یوم صدیق اکبر
- یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
-
(and 2 more)
Tagged with: