ملفوظات کا ایک حوالہ ہے جس میں عالم ارواح میں میں غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا دودھ پینے کا ذکر ہے ۔۔۔
اسکا جواب اس فارم پر کسی مضمون میں دیکھا تھا جو اب نہیں مل رہا اگر کسی کو معلوم ہو تو لنک بتا دے۔۔
نیز درج ذیل حوالوں کے سکین در کار ہیں۔