*🌴لوگوں میں صلح کےلئے جھوٹ کی گنجائش۔۔۔🌴*
وَعَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لَيْسَ الْكَذَّابُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ وَيَقُولُ خيرا وينمي خيرا». مُتَّفق عَلَيْهِ
حضرت ام کلثوم ؓبیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
*لوگوں کے درمیان صلح کرانے والا شخص جھوٹا نہیں،وہ خیر و بھلائی کی بات کرتا ہےاور خیر و بھلائی کی بات ہی آگے پہنچاتا ہے ۔*
(متفق علیہ۔المشکوٰۃ المصابیح 4825)