اہل اللہ کی توھین زہر ہلاہل ہے
شیخ عبد الوہاب شعرانی 973ھ علیہ الرحمہ نے
عارف بالله تعالی سیدی محمد وفا رضی اللہ تعالی عنہ کے ترجمہ میں آپ کا یہ قول نقل کیا ہے:-
امتهان العباد المكرمين بعد معرفتهم سم ساعة متى خالط القلب مات لوقته
"اللہ تعالی کے مکرم بندوں کو پہچاننے کے بعد...