Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'شادی سے قبل ساتھ'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. اسلام میں شادی سے قبل مرد اور عورت کے تعلقات (جیسا کہ آج کل عام رواج ہے) جائز نہیں ۔ آج جدید سائنس بھی یہی نقطۂ نظر رکھتی ہے۔ اِس سے با عمل مسلمانوں کے ایمان و اعمال تو مزید پختہ ہوں گے ہی اور ساتھ ہی مغرب زدہ جدید طبقے کو بھی سبق لینا چاہئے کہ فحاشی و عریانی کے بڑھتے ہوئے سمندر میں اپنی اولادوں اور خود کو بہہ جانے سے بچائیں۔ (ایک بات پیشِ نظر رہے کہ اِسلام اور اسکی چھوٹی سے چھوٹی بات کی حقانیت بھی سائنس کی تائید کی ہرگز ہرگز محتاج نہیں ہے بلکہ سائنس خود دیگر تمام علوم کی طرح شریعت کے احکام کے ہی دائرے میں ہے۔ اگر سائنس (در حقیقت سائنسدان) اِسلامی تعلیمات کی مخالفت کریں تو اس سب سے بھی اِسلام کی عظمت و شان میں ذرہ برابر بھی کمی نہ آئے گی (بلکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا اَیسا کرم ہوگا کہ اسلام کا ڈنکا مزید جوش وخروش سے بجے گا جیسا کہ اَہلِ علم پر مُخفی نہیں ہے اور تاریخ بھی شاہد ہے)۔
×
×
  • Create New...