سوادِ اعظم اور جماعت کی فضیلت میں جتنی احادیث ہیں اُن سب کو یہاں پوسٹ کرنے کی کوشش کی جائے گی انشاء اللہ
فتنوں کے وقت مسلمانوں کو سوادِ اعظم (بڑی جماعت)کے ساتھ رہنے کی تلقین کی گئی ہے ، فتنوں سے محفوظ رہنے کا اِس سے اچّھا کوئ اور طریقہ نہیں
الامام أبو بكر محمد بن الحسين الأخري ( م 360 ھجری) فرماتے ہیں اِن تینوں سے مراد ( صحابہ کرام کا راستہ ، جماعت ، اور سوادِ اعظم) ایک ہی ہے، انشاء اللہ