کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'سنی تحریک'.
-
پاکستان کو فلاحی ریاست بنا کر دم لینگے، سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری صاحب
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا اسلامی خبریں
پاکستان کو فلاحی ریاست بنا کر دم لینگے، سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری صاحب لاہور … سنی تحریک نے آزاد پاکستان کانفرنس کے ذریعے اپنی سیاسی جدوجہد کا باقاعدہ آغاز کردیا، ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ ہم آج نئی سیاسی جدوجہد کا آغاز کرتے ہیں، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنا کر ہی دم لیں گے۔ لاہور میں سنی تحریک کے آزاد پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے قوم کو مقروض کردیا ہے ، ملکی سیاسی جماعتیں موروثی جماعتیں بن چکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم آج نئی سیاسی جد وجہد کا آغاز کرتے ہیں ، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بناکر ہی دم لیں گے۔ ثروت اعجاز قادری نے مینار پاکستان کے سائے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گندی سیاست کو بدلنے کیلئے مذہبی اور سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا چاہئے، دہشت گرد سیاسی جماعتوں میں چھپے ہوئے ہیں، ملکی یکجہتی کو تار تار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے ہر پاکستانی بچہ 71 ہزار روپے کا مقروض ہے، پاکستان لوٹ کھسوٹ کیلئے نہیں بنا تھا۔- 1 reply
-
- ثروت اعجاز قادری
- سنی تحریک
-
(and 3 more)
Tagged with: