کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'دیوبندی نجدی وہابی'.
-
جاء الحق پر ایک اعتراض کا الزامی جواب
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
جَاءَ الْحَقّ (تصنیفِ حکیمُ الامّت مُفتی اَحمد یار خان نعیمی نوَّر اللہ مَرقَدہ) کی ایک عبارت پر نجدیوں وہابیوں کا مشہورِ زمانہ (لغْو) اعتراض ہے کہ اس عبارت میں مُفتی صاحب علیہ الرحمۃ نے (معاذ اللہ) قرآن مجید کی توہین کی ہے۔ عبارتِ جاء الحق نیچے ملاحظہ فرمائیں:۔ اب دیکھیں کہ نجدیوں کی بیمار امت کے حکیمُ اشرف علی تھانوی نے اپنی کتاب نشر الطیْب میں کیا لکھا ہے:۔ یہ بس ایک الزامی جواب تھا۔ نجدیوں کے اس اور اس جیسے تمام اعتراضات کے تحقیقی جوابات دئیے جا چکے ہیں جن کا نجدیوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ اب نجدیوں کو چاہیے کہ (مسلمانوں کو کافر کہنے کا اپنا پرانا شوق پورا کرتے ہوئے) جب جاء الحق کی اس عبارت محولہ بالا کی وجہ سے حکیم الامت قبلہ احمد یار خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو گستاخ کہیں تو اپنے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کو (اُسکی نشر الطیْب والی عبارت مد نظر رکھتے ہوئے) گستاخ ماننا ہرگز نہ بھولیں. لیکن اگر انکو اس عبارت میں کوئی گستاخی نظر نہیں آتی تو جاء الحق پر بے جا اعتراضات کا سلسلہ بھی روکنا چاہیے۔-
- جاء الحق
- الزامی جواب
- (and 6 more)
-
دیوبندی بھی رسول اکرم ﷺ کو نور اور اوّل المخلوقات مانتے ہیں
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
- نور
- دیوبندی نجدی وہابی
- (and 5 more)