Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'داعیہ'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. مجھے اس بارے میں معلومات چاہییں۔ ۔’’کسی کام یا چیز کا داعیہ یا اقتضاء موجود تھا نبی پاک ﷺ کے مبارک دور میں مگر باوجود اس داعیہ کے وہ کام یا چیز میرے رسول اللہ ﷺ نے سر انجام نہیں دی یا اسکے کرنے کا حکم نہیں دیا تو اب وہ کام یا چیز شرعا بدعت ہوگی‘‘؟ اسی حوالے سے میں نے سیدی علامہ سعیدی صاحب کا کوئی مضمون دیکھا تھا یہیں فورم پر، مگر اب وہ مل نہیں رہا۔۔۔ کوئی بھائی یا اسکا لنک بتا دے یا وہیں سے متعلقہ بحث ادھر پیسٹ فرما دیں یا خود اس بارے میں راہنمائی کردیں۔ اس حوالے سے میری سید علامہ سعیدی صاحب نے صحابی رسول حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے مبارک فعل کا حوالہ بھی دیا تھا کہ انہوں نے تلبیہ کے الفاظ میں از خود اضافہ کیا تھا ، اسکا حوالہ بھی پوسٹ کر دیں۔۔ مثالوں سے سمجھا دیں تو بہت خوب اور ساتھ علمی تحقیقی انداز میں دلائل مہیا فرما دیں کہ ایسا کام (جو میں نے اوپر پوچھا ہے) شرعی بدعت ہوگا یا نہیں؟؟
×
×
  • Create New...