اسلام علیکم ۔
میرا سوال ہے کہ کیا ہر دیوبندی کافر ہے ؟ اگر کوئی صرف نام کا دیوبندی ہے یعنی اس کو اپنے بڑوں کی کفریہ عبارات کا علم نہیں جیسے کہ آجکل بہت سے افراد صرف اس لیے دیوبندی کہلواتے کہ انکے والدین دیوبندی ہیں یا پھر انہوں نے ناضرہ قرآن دیوبندی مدرسہ یا مسجد میں پڑھا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی آجکل...