الحمدللہ حضور فیض ملت الحاج الحافظ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی محدث بہاولپوری کا رسالہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ چھپ گیا ہے۔ اس رسالے کو لکھنے کی وجہ کے بارے میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں حضرت پیر طریقت الحاج محمد کمال میاں سلطانی سجادہ نشین دربارِ سلطانی شریف باب المدینہ...