رضاخانی عبدالحکیم شرف قادری لکھتے ہیں""جب صل حاجت روا مشکل کشا اور کار ساز اللہ تعالیٰ کی ذات ہے تو احسن و اولیٰ یہی کہ اسی سے مانگا جائے۔" (خدا کو یاد کر پیارے ص 14)
رضاخانی شیخ الحدیث غلام رسول سعیدی لکھتے ہیں:
"اولیٰ و افضل یہ ہے کہ مصائب و مسکلات میں صرف اللہ سے مدد طلب کی جائے۔"(تبیان القرآن ، تفسیر سورہ یوسف ص 773)