السلام علیکم
گزارش ہے گشتہ دنوں جمعیت علماء پاکستان نے ضمنی الیکشن NA 120 میں مسلم لیگ نوں کی حمایت کر کے آپنی اسلامی ساکھ کو نقصان پہنچایا کیونکہ اہل سنہ و الجماعہ مسلم لیگ نون کو غازی شھید ممتاز قادری کا قاتل سمجھتی ہے ، اسی سلسلہ میں آویس نورانی صاحب نے جو کے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری ہے ایک سوال و جواب کا سیشن کیا انٹر نیٹ پر جس پر ان سے براہ راست سوالات کے گئے اسی دوران حضرت نے بلاول بھٹو زرداری کا مندر جاکر پوجا پاٹ کرنا یا انکی رسومات میں شریک ہونے کو جائز قرار دیا اس ویڈیو میں انکی یہ بات شئیر کی جا رہی ہے
یاد رہے ڈاکٹر طاہر القادری کو پادری کا لقب اس لئے دیا گیا کے وہ صاحب آپنے مساجد میں عیسائیوں اس بات کی اجازت دیتے ہے کے وہ آکر آپنی عبادات کر سکتے
1505802252540.mp4