حضرات قارئین دیوبندی وہابی اپنے مولویوں کی محبت میں اتنے مست ہیں کہ کہتے ہیں ہمارے اکابرین کو یہ پتہ تھا وہ پتہ تھا امام ربانی تو قطب الارشاد پتہ نہیں کیا کیا دیوبندی کہتے ہیں اپنے اکابرین کے بارے میں
✍ لیکن حقیقت کیا ہے پیارے میں آپ حضرات کو بتاتا ہوں ان دیوبندیوں کے امام ربانی کو کچھ آتا جاتا نہیں تھا اور یہ میں نہیں کہتا خود دیوبندیوں کے امام ربانی رشید گنگوہی نے اقرار کیا ہیکہ اسکو کچھ آتاجاتا نہیں تھا
حوالہ نوٹ کریں تذکرة الرشید جلد دوم صفحہ نمبر 306 کتب خانہ اشاعت العلوم سہارنپور یوپی لکھا دیوبندی مولوی عاشق الہٰی بلند شہری نے کہ( امام ربانی نے ارشاد فرمایا مجھے بھی کچھ آتا جاتا نہیں ہے)
✍ اب دیوبندیوں کو چاہئے کہ اپنے امام ربانی کی یہ حقیقت مان لے کہ رشید گنگوہی کو کچھ آتا جاتا نہیں تھا کیونکہ رشید گنگوہی تو وہ ہے جس کی زبان سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا تو جو حقیقت تھی کہ رشید گنگوہی کو کچھ آتا جاتا نہیں وہ نکل گیا رشید کی زبان ہے 📒 مرتب شبیر احمد عرف شاہر رضا ممبئی 📒