Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'تفسیر جلالین'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. . تفسیر جلالین کو پڑھنے کا طریقہ درس نظامی کے نصاب میں ایک تفسیر کی کتاب بنام " *تفسیر جلالین*" شامل ہے۔ اس تفسیر کو پڑھنے کے بعد طالب علم اس قابل ہو جاتا ہے کہ اس کو قرآن پاک کے کلمات کے معنی مرادی سمجھ آجاتے ہیں۔ اور اس کو کچھ کلمات کی تحقیق کا علم حاصل ہوجاتا ہے۔ 👈 دونوں مفسِّرین کرام رحمھما اللہ نے ان امور کا لحاظ کیا ہے۔ *1*:- کبھی الفاظ کا لغوی معنی *2*:- کبھی ترکیب نحوی *3*:- کبھی مرادی معنی *4*:- کبھی صیغہ کی تعلیل *5*:- کبھی اعتراض کا جواب *6*:- کبھی شانِ نزول *7*:- کبھی مختف قراءتیں وغیرہ وغیرہ بیان کریں گیں۔ 👈 تفسیر جلالین کو ایک پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ *سب سے پہلے مشکل لفظوں کے معانی کاپی پہ نوٹ کریں اور ان کو زبانی یاد کریں۔ پھر اغراض مفسّر زبانی یاد کر لیں۔ اب اس کے بعد کسی طالب علم کے ساتھ بیٹھ کر پڑھتے جائیں اور اغراض کی تعیین کرتے جائیں کہ یہاں پہ مفسر کی کونسی غرض مراد ہے*۔ 👈 اس طرح تیاری کرکے درجے میں استاذ صاحب کے سامنے بیان کریں۔ پھر اس وقت نوٹ کریں کہ میں نے کہاں غلطی کی ہے۔ جہاں پہ غلطی ہو تو وہاں پہ استاذ محترم سے مئودبانہ عرض کریں کہ یا سیدی میں نے اس کو یہاں پہ یہ بنایا تھا اور آپ نے کچھ اور۔ تو اس بارے میں رہنمائ فرما دیں۔ تو اسطرح کچھ دنوں کے بعد آپ کیلئے اغراض مفسر کی تعیین کرنا مشکل نہیں رہے گا۔ *بشرط اچھے انداز اور ہر دن تیار کریں*۔ تفسیر جلالین کے ساتھ کم از کم ان تین کتب کا مطالعہ کریں 1 - حاشیہ صاوی 2- حاشیہ کمالین 3- تفسیر روح البیان
×
×
  • Create New...