تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں پابندی عائد ہے
دیوبندی تبلیغی حضرات ہم اہل سنت و الجماعت کو بڑے طعنے دیتے ہیں کہ سعودی عرب میں سنی حنفی [بریوی ]کے عقائد و نظریات پر پابندی ہے ۔۔وہاں سنی حضرات میلاد نہیں کر سکتے ،،وہاں صلوۃ وسلام نہیں پڑھ سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میرے بھولے بھالے مسلمان بھائیو!یہ دیوبندی حضرات اپنے فرقے کے بارے میں بہت ساری باتوں کو چھپاتے ہیں ۔۔کیونکہ ان دیوبندیوں کے بہت سارے عقائد و نظریات کو سعودی علما کفریئہ و شرکیہ قرار دیتے ہیں ۔۔۔ان کی تبلیغی جماعت پر اور ان کی کتابوں سے تبلیغ پر سعودی عرب میں سخت پابندی ہے ۔۔حتاکہ ان تبلیغیوں کو وہاں گرفتار کر کے اس سے توبہ کروائی جاتی ہے یا پھر جیل میں بند کر دیا جاتا ہے ۔۔۔ ثبوت درج ذیل ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔ ۔
Link=www.youtube.com/watch?v=nQDguqGzz68