مرکزی دارالعلوم جامعہ اُویسیہ رضویہ بہاولپورمیں حضور فیض ملت محدث بہاولپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی طرز پہ سالانہ دورۂ تفسیر القرآن
بفیضان نظر
مفسراعظم پاکستان ، شیخ القرآن ، فیض ملت ، ولی کامل
حضرت علامہ الحاج
محمد فیض احمد اُویسی قادری رضوی
رحمۃ اللہ تعالی علیہ محدث بہاول پوری
بانی مرکزی دارالعلوم جامعہ اُویسیہ رضویہ بہاولپور
موضوعات
عقائد اہل سنت قرآن و حدیث کی روشنی میں
کیا اسلامی قوانین ظالمانہ ہیں
نماز حنفی بمطابق احادیث نبوی
ایک وقت تین طلاقیں کیسی ہیں
خودکش حملے اسلام کی نظر میں
نظام مصطفی تمام مسائل کا حل
قرآن پاک کا مکمل ترجمہ وتفسیر
غیر مقلدین کے سوالا ت کے جوابات