مسجد میں باتیں کرنے سے اعمال برباد
یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ موجود ہے
من تكلم بكلام الدنيا في المسجد أحبط الله أعماله أربعين سنة
جو شخص مسجد میں دنیاوی باتیں کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے چالیس سال کے اعمال کو ضائع کر دے گا۔
امام صغانی٬ امام ملا علی قاری٬ محدث أبو...