اَفسوس ہے نَجْدِیوں کے اِنصاف پر!۔ انکے اپنے حَکیمُ الاُمَّت صاحِب مَسْکُوْت عَنہ اَمر کو جائِز و مُباح مانیں اور بنیّتِ حَسَن موجبِ اَجْر بھی اگرچہ بَہُتْ سے لوگوں کا اسی خاص اَمْر کو لازِم سمجھنا بھی مدّ نظر ہو مگر وہابیوں کی جانِب سے بِدْعَتِی کا لَقَبْ نہ پائیں!!۔