Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'آسان شارٹ کٹس'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. یہاں پر ہم چند عام اِستعمال ہونے والی شارٹ کٹس (Shortcuts) کا مختصر سا جائزہ لیں گے ، اُمید ہے اِن کی مدد سے آپکو کمپیوٹر (Computer) پر کام کرنے میں کافی آسانی رہے گی۔ اَہم بات یہ ہے کہ اِن میں سے اَکثر لکھتے وقت (Typing) میں بھی کام آتی ہیں ! فائل (File) کی پراپرٹیز (Properties) کھولنےکیلئے Alt + Double Click on that file انسٹالڈ (Installed) زبانوں (Languages) میں متبادل زبان کیلئے Alt + Shift کاپی (Copy) کرنے کیلئے Ctrl + C پیسٹ (Paste) کرنے کیلئے Ctrl + V کَٹ (Cut) کرنے کیلئے Ctrl + X اَن ڈو (Undo) کرنے کیلئے Ctrl + Z ری ڈو (Redo) کرنے کیلئے Ctrl + Y سب آئٹمز (Items) کو سیلیکٹ (Select) کرنے کیلئے Ctrl + A بعض خاص اشیاء کو سیلیکٹ (Select) کرنے کیلئے Ctrl + Left Mouse Button پروگرام (Programme) کے کیپشن (Caption) کھولنے کیلئے Alt + Spacebar سٹارٹ مینیو (Start Menu) کھولنے کا منفرد طریقہ Ctrl + Esc دو یا دو سے زیادہ چلتے ہوئے پروگرامز (Programmes) کے درمیان آنے جانے (Switch) کیلئے Alt + Tab فائل (File) کو ری نیم (Rename) کرنے کیلئے Select that file and press F2 کسی فولڈر (Folder) میں سرچ کرنے کیلئے F3 ایکسپلورر (Explorer) میں کسی جگہ جانے کیلئے F4 ری فریش (Refresh) کرنے کیلئے F5 فائل (File) کو مستقل طور پر (Permanently) ڈیلیٹ (Delete) کرنے کیلئے Select that file & Shift + Delete (or Del) فولڈر یا ڈاکیومنٹ (Document) کے اِختتام تک پہنچنے کیلئے End فولڈر یا ڈاکیومنٹ (Document) کےشروع میں پہنچنے کیلئے Home سکرین (Screen) کی تصویر (Shot) لینے کیلئے PrntScr (& then paste it in any image editor e.g MS Paint) کمپیوٹر (Computer) کو بجائے ماؤس (Mouse) کی بورڈ (KeyBoard) سے چلانے کیلئے Press Tab Button to navigate & Entre to Open etc تمام اوپن یا میکسیمائزڈ (Maximized) ونڈوز کو منی مائز (Minimize) کرنے کیلئے Window Key + M سوئچ یوزر (Switch User) کے لیے Window Key + L ٹاسک مینیجر (Task Manager) کھولنے کے لیے Ctrl + Alt + Del (or Delete & then select the suitable option) ویب پیج (webpage) کو بُک مارک (Book Mark) کرنے کیلئے Ctrl + D فولڈر میں موجود کونٹینٹ(Content) پر سیلیکشن لانے کیلئے Ctrl + Tab
×
×
  • Create New...