*تابعی الکبیر امام شعبیٰ عاعمر بن شرحیل جنکے بارے معروف ہے کہ انہون نےتقریبا ۵۰۰ صحابہ کرام کی ذیارت کی وہ ترک رفع الیدین کے قائل تھے اور یہ امام ابی حنیفہ کے اکبر شیخ تھے*
امام شعبی کا تعارف:
113 - الشعبي عامر بن شراحيل بن عبد بن ذي كبار
وذو كبار: قيل من أقيال اليمن، الإما...