امام ذہبی رحمۃ اللہ علیہ جیسے عظیم محدث کا صوفیا کرام کی تعریف کرنا
سیر اعلام النبلاء میں وہابیوں کے بھی محبوب امام ذہبی نے صوفیائے کرام کی تعریف کی ہےتو کیا وہابی ان کو بھی کافر کہیں گے؟یا پھر صوفیائے کرام کی تکفیر سے باز آئیں گے؟
وہابیوں پر مصیبت! وہابیوں کا صوفیائے کرام سے شدید بغض اور تکفیر مشہور و معروف بات ہے۔
امام ذہبی صوفیائے کرام کی تعریف کرتے ہوئے کہتے ہیں "صحابہ کرام اور تابعین کا تصوف کتنا میٹھا ہے"تو کیا وہابی ان کو بھی کافر کہیں گے؟یا پھر صوفیائے کرام کی تکفیر سے باز آئیں گے؟