امام ذھبی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے ایک خط لکھا تھا ابن تیمیہ کو اگر کسی سنی عالم نے اس کا ترجمہ کیا ہے تو اس کا لنک عطا فرما دیں یا کوئی مخلص ساتھی اس کا ترجمہ کر دے تو کرم نوازی دوسری بات یہ عرض کرنی ہے کہ اس خط کی حقیقت کیا ہے ؟؟؟ کیوںکہ نجدی اس خط کی تردید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ امام ذھبی نے تو ایسا کوئی خط نہیں لکھا اور پھر امام ذھبی کی کتابوں کی نسب کہتے ہیں کہ اس میں ابن تیمیہ کو بہت القابات دیے ہیں اگر وہ خط امام ذھبی نے ابن تیمیہ کو
لکھا ہے تو اس پہ کچھ محقیقیں کے اقوال کے سکین پیجز عطا فرما دیں
اور امام ذھبی کی نسبت جو کہا گیا کہ انھوں نے ابن تیمیہ کو القابات دیے اس کی کیا حقیقت ہے ۔ شکریہ
جزاک اللہ خیرا